About Us
مصنف کے بارے میں:
غزالی فاروق ایک انجنئیر بھی ہیں اور ایک
بلاگر بھی۔ اس کے علاوہ وہ اردو ادب اور شاعری میں بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
غزالی فاروق پاکستان، اسلام اور بین الاقوامی طور پر امت مسلمہ کو درپیش سیاسی،
اقتصادی اور معاشرتی مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر کثرت سے بلاگ اور کالم لکھتے ہیں
اور انہیں مشہور اردو نیوز ویب سائٹس، بلاگنگ سائٹس اور فورمز پر شائع کراتے ہیں۔
Ghazali Farooq is an engineer by profession and a blogger/columnist by interest. He also holds deep interest in Urdu literature and poetry. He writes blogs & columns frequently on political, economic and social issues of Pakistan as well as on the international issues related to Islam and the Muslim Ummah and on their possible solutions. And he gets his writings published on famous Urdu news websites, blogging sites and discussion forums
Hi, Impact
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں